بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں آگ لگ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں ائیر کنڈیشنڈ کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی،آگ بجھانے کیلئے نصب سلنڈر سے گیس کی بجائے پانی نکل آیا ۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم کے ائیر کنڈیشنڈ کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے اسمبلی ملازمین گھبرا گئے ، آگ بجانے کے لئے گیس سلنڈر کو کھولا گیا تو اس سے گیس کی بجائے پانی نکل آیا پھر دوسرا سلنڈر لایا گیا جس سے آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ اطلاع پر ریسکیو 1122 کی کی ٹیم بھی اسمبلی پہنچ گئی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…