بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقل

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ جنہیں طبی امداد کیلئے ریسکیو1122 کے ذریعے فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا تاہم طبیعت خراب ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ رکن اسمبلی فض الرحمن کی طبیعت اس وقت خراب ہوگئی جب وہ پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کیلئے اسمبلی پہنچے تاہم ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی طبیعت شدید گرمی کی وجہ سے خراب ہوئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…