منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

جھنگ ، دریائے جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جھنگ دریائے جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی 32دیہات زیر آب درجنوں مویشی پانی کی نظر کھیت کھلیان تباہ ،انتظامیہ خواب خرگوش کے مزہوں میں ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے قریب سے گزرنے والے دریائے جہلم میں گزشتہ روز آنے والے سیلابی ریلے نے ضلع جھنگ کے 32دیہاتوں، قصبوں میں تباہ مچاتے ہوئے سیکڑوں ایکٹ اراضی کو بھی تباہ کر دیا جن علاقوں کو سیلابی پانی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے ان میں پیر کوٹ ،سدھانہ، نکے بلوچ، دھبی بلوچاں دی ، کدی، لطیف شاہ،کامرہ ،موضع دراج ،لﺅ سمیت دیگر قریب واقع قصبہ جات شامل ہیں سیلابی پانی نے فصلیں ، مکانات کو شدید نقصان پہنچاتے ہوئے تحصیل اٹھارہ ہزاری سے ہوتے اب تحصیل احمد پور سیال کے دیہاتوں کی طرف گامزن ہے دوسری جانب اہل علاقہ نے میڈیا کے نمائندوںکو بتایا کہ سیلابی ریلے کو آئے 2روز گزر گئے ہیں اب تک ضلعی انتظامیہ کی جانب کوئی مدد کو نہیں آیا اور نہ ہی سیلاب بارے ہمیں بروقت اطلاع دی گئی تھی سیلاب متاثرین نے میڈیا کے توسط سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے فوری نوٹس لینے اور ضلعی انتظامیہ کی نا اہل اور غفلت برتنے پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیے:پا کستانی طلبہ نے فٹبال کھیلنے والے ربورٹ تیار کر لیے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…