اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں کارروائی کے دوران بنوں جیل سے فرار عمر قید کے قیدی سمیت 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ڈویژن نے خفیہ اطلاعات پر ایک گھر میں چھاپہ مار کر اشتہاری ملزم عمر قید کے فرار قیدی شوکت پراچہ سمیت 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے اور ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد بھی برآمد کر لیا ہے حکام کے مطابق حراست میں لئے گئے ملزم کی شناخت شوکت پراچہ ولد باچا خان نام سے ہوئی ہے ملزم 2012 میں بنوں حملے کے دوران جیل سے فرار ہو گیا تھا اور ملزم شوکت بنوں جیل میں عمر قید کی سزا بھی کاٹ رہا تھا ۔
پشاور،بنوں جیل سے فرار عمر قید کے قیدی سمیت 2 دہشت گرد گرفتا ر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































