جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ( نیوز ڈیسک) پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید ا رائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبد الجبار کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ ایک لاکھ 76 ہزار 315 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حلقے میں 133 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ جن میں 41 کو حساس قرار دے کر چار ہزار کے قریب پولیس اہلکار اور رینجرز کی 6 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…