منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایگزیٹ سیکنڈل میں کرپشن ثابت ہوئی توبول چھوڑ دوں گا،افتخاراحمد

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئرصحافی اوراینکرپرسن افتخاراحمدنے کہاہے کہ میں اورمیرے دیگرصحافی دوست بول میں نئی صحافتی روایات قائم کرنے کے لئے بول میں آئے ہیں اوربول کوجوائن کیاہے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اگرایگزیٹ کے بارے میں جوانکشافات ثابت ہوگئے تومیں بول چھوڑدوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں پہلے بھی یہ بات کہہ چکا ہوں کہ اگرایگزیٹ سیکنڈل میں کرپشن ثابت ہوگئی توبول کوالوداع کہہ دوں گا۔

ویڈیو تفصیلات دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…