منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایگزیکٹ کیخلاف تحقیقات کی تازہ معلومات سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی اخبار کی رپورٹ کے بعد ملکی اور عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنیوالی کمپنی ایگزیکٹ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات کی تازہ معلومات سامنے آگئیں، ذرائع بتاتے ہیں کہ ایگزیکٹ کے کراچی میں دفتر کا ڈیٹا 30 ٹیرا بائٹ پر مشتمل ہے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اس ڈیٹا کو حاصل کرنے میں 10 سے 15 دن لگ سکتے ہیں ،کارروائی جلد مکمل کرنے کے لیے اسلام آباد سے عملہ اور مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ ایف آئی اے سائبرکرائم کوڈیلیٹ ڈیٹاکی ری کوری کاٹاسک دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…