منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

آصف زرداری پرقتل کے سنگین الزامات

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے الزام عائد کیاہے کہ آصف علی زرداری نے کئی اہم شخصیات کوراﺅ انوارکے ذریعے قتل کروایاہے ،بق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے درخشاں تھانے میں اپنے اوپربنائے جانے والے مقدمات پرانکوائری کے دوران تفتیشی ٹیم کواپنابیان ریکارڈکرواتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ آصف زرداری نے راﺅانوارکے ذریعے کئی اہم افرادکوقتل کروایاہے جن میں ان کی چچازادبہن،پاکستان سٹیل ملزکے سابق چیئرمین علی ،شفقت حسین ،میرمرتضی بھٹوکے قریبی ساتھی علی سناراوردیگرافرادشامل ہیں ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ آصف علی زرداری اورفریال تالپوران کے انکشافات کے بعد مجھے قتل کرواناچاہتے ہیں ۔ذوالفقارمرزانے اپنے بیان میں مزیدکہاکہ انہوں نے قانون کاہمیشہ احترام کیاہے اس لئے وہ عدالتوں میں تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔انہوں نے پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ہرسوال کاجواب نہایت ہی سکون سے دیا



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…