جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزا کی ضمانت کی مدت ختم،فیصلہ منظر عام پر

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ذوالفقار مرزا کی ضمانت کی مدت آج ختم ہو رہی ہے جس کے بعد ذوالفقار مرزا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عدالت میں پیشی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق اس موقع پر عدالت کے اطراف کی سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ہے ، اسلحہ بردار افراد کو اندر داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، تاہم ذوالفقار مرزا اور ان کی ساتھیوں کی تلاشی لینے کے بعد انہیں احاطہ عدالت میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…