گلگت(نیوزڈیسک) موسم کی خرابی کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ کر دیا گیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج اسلام آباد سے گلگت بلتستان کے لئے روانہ ہونا تھا اور وہاں جلسے سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے اور گلگت کا دورہ منسوخ کردیا عمران خان کے ساتھ ان کی اہلیہ ریحام خان ، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید نے بھی گلگت روانہ ہونا تھا
موسم کی خرابی , عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































