منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ یا تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے فیصلہ کرلیا

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)ن لیگ یا تحریک انصاف ،جماعت اسلامی مشکل میںپڑ گئی،تحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ جماعت اسلامی نے پی پی 196 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پی پی 196 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار رانا جبار کی حمایت کا مطالبہ کیا جس پر جماعت کے امیر نے تحریک انصاف کے انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اس سے پہلے جماعت اسلامی نے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار رانا محمود الحسن کی حمایت کا اعلان کیا تھا تاہم جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے مطابق انہیں تاحال سراج الحق کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کے احکامات نہیں ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…