منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بحریہ ٹاﺅن کا غریبوں ،یتیموں اور مسکینوں کو مفت گھر دینے کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹاﺅن نے غریبوں ،یتیموں اور مسکینوں کو مفت گھر دینے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے کہاہے کہ بحریہ ٹاﺅن میں غریب لوگوں کو مفت گھر دینے کیلئے جو فارم دیے جائیں گے ان کی کوئی فیس نہیں رکھی گئی ہے بلکہ اخبارات میں خبر غلط چھپی ہے فارم کی کوئی فیس نہیں ہو گی بلکہ فارم اخبارات میں سے کاٹ کر اور ویب سائٹ سے مفت ڈاﺅن لوڈ کیے جاسکیں گے۔ملک ریاض کا کہناتھا کہ ایک سال میں ایک ہزار گھر غریبوں میں مفت دیے جائیں گے اور انہیں بحریہ ٹاﺅن ہسپتال میں مفت علاج کی سہولت بھی میسر ہو گی۔ان کا کہناتھا کہ جن لوگوں میں گھر تقسیم کیے جائیں گے ان کے بچے بحریہ ٹاﺅن کالج او ر یونیورسٹی میں مفت تعلیم بھی حاصل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…