بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

ملتان ( نیوز ڈیسک) سپورٹس گراؤنڈ میں تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جس کے لئے پنڈال میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لئے 20 فٹ اونچا ، 80 فٹ لمبا اور 35 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ عمران خان کی جلسے میں شرکت کے لئے شیخ رشید ملتان پہنچ گئے ہیں۔ جلسہ گاہ کے اندر انتظامات کو بہتر کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی مقامی قیادت کو ذمہ داری دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے جلسہ گاہ کی بیرونی سیکیورٹی پولیس کے سپرد کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…