منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نہ تنخواہ لونگااورنہ ہی گورنرہاﺅس میں رہوں گا،رفیق رجوانہ

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک ) رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ بحیثیت گورنر پنجاب وہ نہ تو تنخواہ لٰیں گے اورنہ ہی ان کی فیملی گورنرہاوس میں رہائش اختیارکرے گی۔گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ وہ اس عہدے کو عوام کی امانت سمجھتے ہیں اور اپنی تمام تر صلاحیتیں عوام کی خدمت کے لئے وقف کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی خزانے پر بوجھ بننا نہیں چاہتے اس لئے فیصلہ کیا ہے کہ بحیثیت گورنر پنجاب نہ تو تنخواہ لیں گے اورنہ ہی ان کی فیملی گورنر ہاوس میں رہائش اختیار کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…