اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

جامع کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان کا قتل پولیس کے لئے معمہ بن گیا

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) جامع کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان کا قتل کراچی پولیس کے لئے معمہ بن گیا ۔ پولیس نے ان کے قتل کو اندھا قتل قرار دے کر فائل داخل دفتر کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ مہینے جامع کراچی کے پروفیسر وحیدالرحمان کو گھر سے یونیورسٹی جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے بعد کراچی پولیس نے جائے وقوع سے شوائد اکٹھے کئے تھے اور واردات میں ملوث ہونے کے شعبے میں کچھ افراد کو حراست میں بھی لیا تھا ۔ کراچی پولیس کے مطابق پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کے حوالے سے نہ ہی جائے وقوع سے اہم شوائد ملے ہیں اور تفتیش کے لئے حراست میں لئے جانے والے افراد سے بھی خاطر خواہ ثبوت نہیں ملے ہیں جبکہ جامع کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان کے کمرے کی بھی تلاشی لی گئی تھی وحید الرحمان کے کمرے سے ملنے والی دستاویزات بھی تفتیشی عمل میں مددگار ثابت نہیں ہو سکیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے بھی کوئی معلومات حاصل نہ ہو سکیں جس کے بعد جامع کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان کا قتل کراچی پولیس کے لئے ایک معمہ بن گیا اور کراچی پولیس نے پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کو اندھا قتل قرار دے کر فائل داخل دفتر کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…