منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ماؤں بہنوں کو تلخ سیاست میں شریک کرنا مناسب نہیں: رحمان ملک

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ کسی کی بہن کو پھولن دیوی کہنا اور سلطان راہی کی طرح بڑھکیں مارنے کا انداز مناسب نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا ذوالفقار مرزا کے حوالے سے کہنا تھا کہ ماؤں بہنوں کو اس طرح کی تلخ سیاست میں شریک کرنا اچھی بات نہیں۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ لاہور کا موسم بھی گرم ہے اور لاہور کی سیاست بھی گرم ہو رہی ہے۔ این اے 125 کا معاملہ عدالت میں ہے۔ عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔ سیاست کو سیاست کی طرح کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…