لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کالا شاہ کاکوکے علاقے داﺅ کے نہر کے قریب جی ٹی روڈ پر چینی انجینئرکے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں