بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بنوں جیل سے فرار ہونے والادہشت گرد راولپنڈی سے گرفتار

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک)طالبان حملے میں بنوں جیل سے فرار ہونے والے مبینہ دہشت گرد کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔رحم گل کے خلاف دہشت گردی سمیت کئی مقدمات درج ہیں۔اطلاعات کے مطابق بنوں جیل پر 2011 میں طالبان کے حملے کے دوران فرار ہونے والے دہشت گرد رحم گل کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا دہشت گرد کو تھانہ کھنہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔ رحم گل کو 25 سال قید کی سزا ہوئی تھی اس کے خلاف بنوں میں دہشت گردی سمیت دیگر مقدمات بھی درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…