منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پندرہ افراد کاقتل،ذوالفقارمرزاآصف زرداری کو قاتل ثابت کرنے پر تل گئے

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے باغی رہنما ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ثابت کروں گا کہ آصف علی زرداری 15افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔کراچی پہنچ کر عدالت میں پیش ہوں گا اور حلفیہ بیان ریکارڈ کراو ¿ں گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہفتہ کو ہر صورت کراچی میں عدالت میں پہنچ کر اپنا حلفیہ بیان ریکارڈ کراو ں گا اور ثابت کروں گا کہ آصف علی زرداری 15افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔انہوں نے جمعہ کو بدین کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…