بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہری پور:فائرنگ سے ن لیگ کے ر ہنما قاضی سجاد جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے راہنما اور ضلع کونسل کے امیدوار قاضی سجاد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قاضی سجاد سرائے سالہہ میں ایک کارنر میٹنگ کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں قاضی سجاد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…