بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ کر لیا، حتمی اعلان وزیراعظم محمد نواز شر یف کریں گے۔ نجی ٹی وی نے وفاقی حکومت کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خواجہ سعد رفیق کے سیاسی مستقبل کے حتمی فیصلے تک انہیں ریلوے کا مشیر لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ سعد رفیق کو مشیر ریلوے لگانے کا مقصد ان کی کامیاب پالیسیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے جو ریلوے کی بہتری کے لئے کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے چند روز قبل حلقہ این اے 125کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…