بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی ایک سمندر اور ذوالفقار مرزا اس سمندر کی ایک مچھلی ہے،رحمان ملک

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک سمندر ہے اور ذوالفقار مرزا اس سمندر کی ایک مچھلی ہے ۔ پیپلزپارٹی میں کچھ لوگ اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتے ہیں لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے خواجہ سعد رفیق کا قانونی حق ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں اپیل میں جائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سب چاہتے ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی نہ ہو ۔ جوڈیشل کمشن کے فیصلے تک انتظار کر لیں تاکہ سب کچھ سامنے آ جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…