اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نادرا عثمان مبین نے کہا ہے کہ جو کاغذ عمران خان نے میڈیا کو دکھایا اس کا نادرا سے کوئی تعلق نہیں، ہم ایسی رپورٹیں کسی کو نہیں دکھاتے ،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نادرا پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش نہیں کی جائے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نادرا ہیڈ کوارٹر آمد کا مجھے میڈیا سے پتہ چلا عمران خان سے ملنے کے سواءکوئی چارہ نہیں تھا، عمران خان نے خود ہی ملاقات کا اعلان کیاتھا، انہوں نے کہا کہ این اے 122فرانزک رپورٹ میں تاخیر نہیں ہوئی ہے عمران خان کو بتادیا ہے کہ ہم قواعد کے مطابق چلتے ہیں ، اور عمران خان کو رپورٹ کا کوئی حصہ نہیں دیاگیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































