لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔ ایک اور واقعے میں منصورہ بازار کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق منصورہ بازار کے قریب فائرنگ سے قتل ہونے والے شخص کی شناخت گلفام کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 32سال بتائی جاتی ہے ۔ لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ جبکہ غالب مارکیٹ کے قریب نامعلوم رکشہ سوار ریلوے ٹریک کے قریب نوجوان کی لاش پھینک کر فرار ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق 22سالہ زاہد نصیر مغلپورہ کا رہائشی ہے اور اس کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں ۔ تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد ہی سامنے آ سکیں گے ۔
لاہور میں مختلف واقعات میں فائرنگ کر کے خاتون سمیت 3افراد کو قتل کر دیا گیا ،نوجوان کی تشدد زدہ لاش بھی برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































