لاہور (نیوز ڈیسک) ہنجروال کے علاقے 60فٹ روڈ پر پولیس کانسٹیبل سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھس گیا۔ اہل علاقہ نے درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل اسلم نے شراب پی کر سابق اداکارہ عاصمہ کی گاڑی میں گھس کر چھیڑ خانی کی کوشش کی۔ اداکارہ کے شور کرنے پر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے جنہوں نے کانسٹیبل کی درگت بنا کر تھانہ ہنجروال پولیس کے حوالے کردیا۔ کانسٹیبل کی گاڑی سے پستول اور شراب کی بوتلیں بھی قبضہ میں لے لی گئی۔
سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھسنے پرکانسٹیبل کی پٹائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































