منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

رواں ہفتے کے اختتام سے ملک کے مختلف علاقوں میں ہواﺅں کیساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے زیادہ تر حصوں میں سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے ، محکمہ موسمیات نے اس ہفتے کے اختتام سے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ملک کے زیادہ تر شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی اپنے جوبن پر آ گئی ہے ، محکمہ موسمیات نے خبر دی ہے کہ آئندہ ہفتے کے اختتام سے پنجاب ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ رواں ماہ کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے دوران بھی موسمی حالات غیریقینی رہنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…