بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران 2 افراد کو قتل کیا تھا۔پھانسی کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے اطراف میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم ذولفقار نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران دو افراد کو قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نیاسے سزائے موت سنائی تھی۔ گذشتہ روز ذولفقار کی اس کے لواحقین سے آخری ملاقات کروائی گئی اور آج صبح مقامی مجسٹریٹ کی موجودگی میں اسے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ پھانسی کے بعد مجرم کی لاش ضروری کارروائی کے بعد اسکے لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

مزید پڑھئے:بانجھ پن کے لیے دنیا میں اپنائے جانے والے طریقے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…