اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ بھارت کوپاک چین اقتصادی تعاون سے تکلیف ہے ۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین نے جیسا بیان راکے بارے میں دیاہے ایساکوئی پاکستانی نہیں کرسکتا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ بلوچستان کے کئی نام نہاد رہنماءبھارتی پاسپورٹ پرسفرکرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین نے نئی دہلی میں ایک بارمعافی مانگی تھی ۔خواجہ آصف نے کہاکہ الطاف حسین نے متنازعہ بیانات دیناوطیرہ بنارکھاہے ۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین کے بارے میں قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ راکامقصد ہی ایک ہے کہ کسی طرح پاکستان کونقصان پہنچایاجاتاہی رہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے فوجی جوان ملک کوامن کاگہوارہ بنانے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں ۔
الطاف حسین نے را کے بارے میں جوبیان دیاایساکوئی پاکستانی نہیں کرسکتا،خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































