بدین (نیوزڈیسک)بدین پولیس کا ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ، 22 قریبی ساتھی گرفتار ، آج حیدرآباد کی دہشتگردی کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ دہشتگردی کے چار مختلف مقدمات مین نامزد ذوالفقار مرزا کے 60 ساتھیوں میں سے بدین پولیس نے شہر کے مخلتف علاقوں میں چھاپے مار کر 22 ساتھیوں خدا بخش ، قمبرانی، مامون قاضی ، داود سھڑات ، نانا سھڑات ، بشیر شاہانی ، پوڑو شاہانی ، واجد میمن ،رجب میمن اور منیر مرزا کو گرفتار کر کے ضلع کے مختلف تھانوں پر رکھا ہے۔ گرفتار ملزمان کو آج حیدرآباد کی دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے تاہم مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ –
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































