کراچی (نیوزڈیسک)لیاقت آباد میں تیز رفتار بس سڑک کے کنارے کھڑے راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر پر تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کرسڑک کے کنارے کھڑے راہ گیروں اورموٹرسائیکل سواروں پرچڑھ گئی،واقعے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ جنہیں عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جہاں مزید 2 زخمی دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے بس کو آگ لگادی جب کہ ڈرائیور کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے بھی زد و کوب کیا تاہم پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے مشتعل افراد کو منتشر کیا اور ڈرائیور کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
کراچی میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3 راہ گیر جاں بحق، متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































