منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا 15 مئی کو میدان میں آنے کا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 15 مئی کو ملتان میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا، چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے ۔پی ٹی آئی نے اجازت کیلئے درخواست انتظامیہ کو جمع کرادی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 15 مئی کو ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔پی ٹی آئی کے ضلعی صدر نے انتظامیہ کو ممتاز آباد ٹیکنیکل ٹریننگ کالج میں جلسے کیلئے درخواست دیدی۔ضلعی قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جلسہ کیلئے سیکیورٹی مہیا کرنے کی بھی درخواست کی ۔ کالج گراو نڈ میں 50 ہزار لوگوں کی گنجائش ہے۔واضح رہے کہ پی پی 196 پر 21 مئی کو ضمنی الیکشن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…