جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

راﺅ انوار کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایس ایس پی راﺅ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راﺅ انوار کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں کے دوران دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کئے گئے 80 فیصد مقابلے جعلی ہیں۔ عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، ایم کیوایم کے خلاف پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کی جائیں اور انہیں کہیں بھی تعینات نہ کرنے کے لئے حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے چند روز قبل پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ ایم کیو ایم کے بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ سے تعلقات ہیں، جس پر سندھ حکومت نے انہیں معطل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…