بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فوج پر تنقید کر نے والوں کی زبان کاٹ دینگے , عابد شیر علی

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر فوج کو للکارتا ہے،ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے الطاف حسین کی فوج کے خلاف تقریر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر ہماری فوج کو للکارتا ہے، ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔ انہوںنے کہاکہ 100، 100 قتل کے ملزمان نائن زیرو سے پکڑے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم نے اقتدار کو طول دینے کیلئے قاتلوں سے ہاتھ ملایا۔ انہوںنے کہا کہ ایم کیو ایم نے صولت مراز کی پھانسی رکوانے کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔ اگر ایم کیو ایم کا تعلق صولت مرزا سے نہیں تھا تو بتایا جائے کہ ملاقات کیوں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…