گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں 45 پولنگ اسٹیشنز کوانتہائی احساس قراردیکرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطا بق دیامر کے پنتالیس پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قراردے کرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ¾ دیگرپولنگ اسٹیشنز پرپولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو تعینات کیا جائےگا۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پرانتخابات کیلئے 8 جون کوپولنگ ہوگی،پولنگ کے دوران امن امان برقراررکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































