اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات میں کوئی مشاورت نہیں کی اورنہ ہی کوئی رائے لی ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اب پیسے کے بغیرسیاست نہیں ہوسکتی ۔انہوں نے کہاکہ میں پختونوں کی سیاسی بصیرت کوسلام پیش کرتاہوں ۔شیخ رشیدنے کہاکہ نوازشریف کوکبھی بھی دوتہائی اکثریت راس نہیں آئی ۔انہوں نے کہاکہ لوگ ایک مشکل وقت سے گذررہے ہیں جوکہ حکمرانوں کے سوچنے کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
نوازشریف کوکبھی دوتہائی اکثریت راس نہیں آئی ،شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































