بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہورہائیکورٹ کے احاطہ میں خواتین کی لڑائی ،ایک دوسرے پرتھپڑوں اورجوتوں کی بارش

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ میں بچی کی حوالگی کے معاملے پرپیشی کے دوران دوخواتین میں لڑائی ہوگئی ۔دونوں خواتین ایک دوسرے پرتھپڑوں اورجوتوں کی بارش کردی جبکہ احاطہ عدالت میں کھڑے لوگ چپ چاپ تماشادیکھتے رہ گئے ۔ایک طرف گرمی کی وجہ سے گرم موسم کی وجہ بارش تونہ ہوئی لیکن دوسری طرف دونوں خواتین میں ایک دوسرے پرجوتوں اورتھپڑوں کی بارش ہوتی رہی ،عدالت کے اندردونوں خواتین کے وکلا نے دلائل دیئے توعدالت کے باہرخواتین نے میدان لگائے رکھا اورایک دوسرے سے گھتم گھتاہوئی رہیں ۔جس کے بعد پولیس نے دونوں خواتین کوگرفتارکرلیا

 



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…