اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مشن ریاض میں گرنے والی عمارت سے متعلق معلومات لے رہا ہے اور پاکستانی شہریوں کی ہر ممکن مدد کی کوشش جاری ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عمارت گرنے کے واقعے میں 10 پاکستانیوں کے جاں بحق اور کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم پاکستانی مشن ریاض میں موجود ہے اور پاکستانی شہریوں کی ہلاکت اور زخمیوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے میں مصروف ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی مدد کیلئے بھرپور کوشش کر رہی ہے
ریاض ، گرنے والی عمارت سے متعلق معلومات لے رہے ہیں،دفترخارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































