اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد باغ نازاں چوک میں دھماکہ ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔دھماکے کی نوعیت ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔نجی ٹی وی کے مطابق کچھ عرصہ قبل بھی اسی جگہ پر دھماکہ ہوا تھا۔ واقعہ میں زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔دھماکے میں زخمی ہونے والاشخض ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































