اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ عوامی نیشنل پارتی کو اقتصادی راہداری پر سیاست نہیں کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ سے قوم صوبوں میں یکساں ترقی و خوشحالی آئے گی انہوں نے کہا کہ ڈی آئی جی خان‘ ژوب‘ کوئٹہ اور گوادر روٹ کو سب سے پہلے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے اے این پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں اقتصادی راہداری منصوبہ پر سیاست نہیں کرنی چاہئے اقتصادی راہداری کو متنازع بنانے کا مقصد ملکی مستقبل سے کھیلنا ہے۔
اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج



















































