منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ڈی جی خان،گھریلو ناچاقی،نانی نے 4 سالہ نواسے پر تیزاب پھینک دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے پر نانی نے اپنے 4 سالہ نواسے رجب علی پر تیزاب پھینک دیا ،تشویشناک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے (پ ر)میں صبح ناشتے کے وقت معمولی تکرار پر جھگڑاہوا جس پر نانی نے طیش میں آ کر گھر میں موجود تیزاب اٹھا کر اپنے4 سالہ نواسے رجب علی پر پھینک دیا جسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے ،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کا20 فیصد جسم کا حصہ متاثر ہوا ہے تاہم بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس نے بچے کے والدین کی مدعیت میں بچے کی نانی اور چچا عمران کے خلاف مقدمہ درج کر دیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی تاہم آخری اطلاع ملنے تک کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…