منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

طوفانی بارشیں ،بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کے بعد امدادی سرگرمیوں کے لیے بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں پشاور پہنچ گئی ہیں۔ ملک میں کوئی بھی قدرتی آفت ہو بحریہ ٹاﺅن ہمیشہ امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہے۔ بحریہ ٹاﺅن کی طرف سے بریگیڈئیر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں اپنا کام سرانجام دینگی۔بحریہ ٹاﺅ ن کی امدادی ٹیم میں ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف سمیت ضروری اشیا بھی بھجوائی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…