جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بڑے بھائی عبدالحفیظ خان اتوار کو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک ) ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بڑے بھائی عبدالحفیظ خان اتوار کو طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ عبدالحفیظ خان کی عمر 84 برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ کل (پیر) بعد نماز عصر رحمانیہ مسجد بالمقابل طارق روڈ میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں انہیں پی ای ایچ ایس قبرستان میں سپردخاک کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…