منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقات کےلئے سکا ٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقات کے لیے اسکا ٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، عمران فاروق قتل کیس کے مبینہ ملزمان صولت مرزا اور معظم علی کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے۔ ادھر ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم معظم علی نے جے آئی ٹی کے سامنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے معظم علی خان سے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث افراد کو لندن بھیجے جانے سے متعلق سوالات پوچھے جس کی ملزم معظم علی نے تصدیق کر دی۔ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، ایف آئی اے اور پاکستان رینجرز کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ معظم علی نے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کراچی کے2نوجوانوں محسن علی سید اور کاشف کو لندن بھجوایا تھا۔ ملزم نے قتل میں ملوث کاشف اور محسن کی مالی معاونت بھی کی تھی



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…