منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں پنجاب کے چار اضلاع میں مزید نئی جیلیں بنانے کی منظوری دیتے ہوئے فنڈز مختص کر دئےے ہیں۔ جیل خانہ جات ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ آئندہ مالی سال کے دوران لاہور ٹو، ننکانہ، خوشاب اور چنیوٹ میں نئی جیلیں تعمیر کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اضلاع میں موجود جیلوں سے قیدیوں کو دیگر اضلاع میں منتقل کرنے سے ہونے والے ممکنہ نقصان کے بیش نظر قدم ا±ٹھایا گیا ہے۔ا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…