منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چودھری نثار کے وزیراعظم سے اختلافات ‘میاں صاحب نے حقیقت بیان کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چودھری نثار سے ناراضی کے تاثر کی نفی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے بات چیت میں جب ایک سینئر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آج کل اطلاعات آرہی ہیں کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آپ سے ناراض ہیں تو اس پر آپ کیا تبصرہ کریں گے جس پر وزیراعظم نواز شریف نے خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری چودھری نثار سے کوئی ناراضگی نہیں، یہ سب افواہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ ایسے سوالات کہاں سے لے آتے ہیں۔

مزید پڑھئے:سترفیصد مالکان ملازمین کے ذہنی اور جذباتی مسائل کوقابل توجہ نہیں سمجھتے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…