ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیاہے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہناہے کہ گرفتار دہشتگرد نے شام میں داعش سے دہشتگردی کے براہ راست احکامات وصول کرنے کا اعتراف کیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض کے مختلف علاقوں سے بارود سے بھری تین کاریں برآمد کرکے کار بموں کو ناکارہ بنایااور شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ گرفتار دہشتگرد کی نشاندھی پر بارود سے بھری مزید چار کاریں برآمد کی گئیں اور ان کو ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیاکہ گرفتار دہشتگرد نے سعودی عرب میں دہشتگردی کیلئے شام میں داعش سے براہ راست احکامات لینے کا اعتراف کیا۔ پولیس حکام کے مطابق رواں ماہ ریاض میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے احکامات داعش کے رہنما نواف شریف الانزی نے دیئے۔
سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































