منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کنونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے امید وار آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن کورات کو نامعلوم افراد نے اغواءکر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے وارڈ نمبر تھری کے آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار شمس الرحمن کے گھر پر گزشتہ رات کو نامعلوم افراد نے چھاپہ مارا اور شمس الرحمن کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے جس کی تاحال اطلاع نہیں مل سکی۔شمس الرحمن کے لواحقین کے کینٹ پشاور میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا،پولیس نے شمس الرحمن کی تلاش کیلئے کمیٹیاں تشکیل دےدیں۔

مزید پڑھئے:موت کےلئے قصوروار دل نہیں دماغ ہوتاہے : نئی تحقیق

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…