اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ کراچی کے انتخابات میں پی ٹی آئی نے حصہ لے کرخوف کی فضاختم کردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی حصہ لے گی اورکراچی سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرےگی۔انہوں نے کہاکہ الیکشن سے ثابت ہوگیاکہ ایم کیوایم اورپی ٹی آئی حقیقی جماعتیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کراچی کے الیکشن کے بعد وہاں پرخوف کے بھوت کوختم کردیاہے اورخوف کی فضا کوختم کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کے دوران جوواقعات پیش آئے ان کے تدارک کے لئے الیکشن کمیشن کوکہیں گے کہ آئندہ الیکشن میں ان کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے ۔انہوں نے کہاکہ کراچی کے عوام نے تحریک انصاف پرجواعتمادکیاہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے ۔
کراچی کے انتخابات سے خوف کی فضاءکاخاتمہ ہوگیا،شاہ محمودقریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
-
اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار
-
مارکیٹیں کس وقت بند ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی
-
سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر دیور کے ہاتھ بھابھی اور 2 بھتیجیاں ہلاک
-
نادرا نے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مزید آسان کر دیا



















































