جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پرویزمشرف کاالطاف حسین سے رابطہ،مبارکبادی

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین سے لندن میں رابطہ کیاہے ۔پرویزمشرف نے الطاف حسین کولندن ٹیلی فون کرکے ان کواین اے 246میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباددی ہے اورالطاف حسین نے پرویزمشرف کاضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کی طرف سے تعاون کاشکریہ اداکیاہے ۔پرویزمشرف نے اس موقع پرکہاکہ ایم کیوایم ایک حقیقت ہےجس کوکوئی بھی ختم نہیں کرسکتا۔ے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…