منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شانگلہ میں کار کھائی میں گرنے سے خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بشام کے علاقے مونجی میں پک اپ گاڑی لاہور نالے کے قریب کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں بشام کے علاقے مونجی میں کوہستان جانے والی پک اپ گاڑی لاہور نالے کے قریب کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک خاتون اور 2 بچے بھی شامل ہیں، حادثے میں 5 افراد زخمی بھی جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم اس کی اصل وجوہات مکمل تفتیش کے بعد سامنے آئیں گی جب کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشوں کو کھائی سے نکال لیا گیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…